Shitan ka Bohot barha waswsah | BY Mufti Tanveer Ahmed Dhunal | Bayan 2017

 

شیطان کا ایک بہت بڑا خطر ناک وسوسہ۔کہ اگر آپ کو جائز وناجائز کا پتہ چل گیا تو عمل کرنا پڑے گا لہذا دین اور دین کی محفلوں ،علمائے کرام اور مفتیان کرام سے دور رہو ورنہ اگر تمھیں دین کے احکامات کا پتہ چل گیا اور عمل نہ کیا تو زیادہ گناہ گار ہو گے ،اگر پتہ نہ چلا تو کل دربار الٰہی میں کہہ دینا ہمیں تو علم ہی نہیں تھا حالانکہ ایسی صورت میں ڈبل گناہ گار ہو گا ایک دین کی بنیادی باتوں کا علم حاصل نہ کرنے کا اور دوسرا عمل نہ کرنے کا۔جیسا کہ اس بیان میں اس بات پرایک خوبصورت تمثیلی واقعہ پیش کیا گیا ہے ،ضرور سماعت فرمائیں۔جزاک اللہ الخیر
Previous
Next Post »